-
اتحاد بین المسلمین کے داعی کے جلوس جنازہ میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۴مولانا عباس انصاری نے جمعیت اتحاد المسلمین کے نام سے ایک سیاسی تنظیم بھی قائم کی تھی۔
-
مولانا عباس انصاری کا انتقال ہو گیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بزر گ عالم دین اور حریت کانفرنس کے سابق سربراہ محمد عباس انصاری انتقال کرگئے
-
ہندوستان: دیوالی پر آتش بازی سے 41 افراد جھلس گئے
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹ہندوستان میں دیوالی کے موقع پر پٹاخے جلانے کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 40 سے زیادہ افراد جھلس گئے ۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دیدی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستان کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
-
ہندوستان میں فائیو جی وائی فائی انٹرنیٹ سروس کا آغاز
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ہندوستان میں ریلائنس جیو انفو کام لمیٹیڈ نے سنیچر سے ملک میں جیو ٹرو فائیو جی وائی فائی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔
-
مودی صاحب کہتے ہیں لاکھوں نوجوان کو روزگار فراہم کیا، اپوزیشن کہتی ہے بے روزگار کیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دور حکومت میں کام کے کلچر میں تبدیلی اور مرکزی محکموں کی کارکردگی بہتر ہونے کا دعوی کیا ہے
-
اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔
-
ہندوستان کا ایٹمی وارہیڈ کی صلاحیت والے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان نے نئی نسل کے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ایک ہزار سے لے کر دو ہزار کلومیٹر تک ہے۔
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
-
ہندوستان: ملکا ارجن کھڑگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ہندوستان میں انڈین نیشنل کانگریس کے الیکشن میں سینیئر کانگریسی لیڈر ملکاارجن کھڑگے پارٹی کی صدارت کے لئے متخب ہوگئے ہیں۔