-
بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مسلم طالبات کو بتایا غدار
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴ہندوستان کی ریاست بہار میں بھی حجاب پر تنازع پیدا ہوگیا۔
-
حیدرآباد کو عالمی گرین سٹی ایوارڈ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کو ورلڈ گرین سٹی ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا ہے۔
-
روپیہ کمزور نہيں ، ڈالر مضبوط ہو رہا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱ہندوستان کی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی قابل انتظام سطح پر ہے، اسے نیچے لانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان کی ترقی کی شرح 7 فیصد رہے گی: نرملا سیتا رمن
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے موجودہ مالی سال میں ملک کی ترقی کی شرح سات فیصد رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان میں مذہبی ہم آہنگی کے تحفظ پر فاروق عبداللہ کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں نفرتیں پھیلانے اور لوگوں میں تفرقہ ڈالنے سے ملک مضبوط نہیں ہو سکتا۔
-
ہندوستان: ریاست گجرات میں گورو یاترا پر کانگریس پارٹی کی تنقید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ریاست گجرات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی گورو یاترا پر اس کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا ہندوستان کا دعوی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱ہندوستان نے پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: مساجد میں نماز کے ساتھ دیگر اہم امور کی انجام دہی کا فیصلہ، خاکہ تیار
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲ہندوستان کےشہر بھوپال کی مساجد کمیٹی نے مساجد سے نماز کے ساتھ ساتھ اہم سماجی امور کے لئے بھی استفادے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان کی طبی امداد
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸افغانستان کے لئے ہندوستان کی طبی امداد کی تیرہویں کھیپ کابل پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں ایس سی او انسداد دہشت گردی مشق ، پاکستان آخری دن شرکت کرے گا۔
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸شنگھائی تعاون تنظیم تحت منعقد ہونے والی انسداددہشت گردی کی مشقیں ہندوستان میں جاری ہیں، 13اکتوبر کو ہونے والی اختتامی تقریب میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے اورسرکاری سفارتی ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔