-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان منریگا اسکیم کا نام بدلنے والا بِل منظور ہوگیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج شدید ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان ایوان زیریں لوک سبھا میں منریگا اسکیم کا نام بدلنے والا بِل "وی بی جی رام جی" منظور ہوگیا۔
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، بہار کے وزیر اعلیٰ پر تنقید میں شدت، اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے کہا، "دل چاہ رہا تھا ان کے کان پر دو لگاؤں"
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناہ خان نے بھی نتیش کمار کی نقاب کھینچنے والی حرکت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور ہاتھیوں نے بیس گھروں کو بھی تباہ کردیا ہے۔
-
ہندوستان، دہلی میں فضائی آلودگی: آنکھوں میں جلن سانسوں میں ٹھہراؤ سا کیوں ہے!
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کی تشویشناک صورت حال کے پیش نظر حکومت نے پچاس فی صدر گھر سے کام کے نظام کو سختی سے نافذ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیا بی جے پی کی حکومت میں شیر بھی محفوظ نہیں ہیں؟ مدھیہ پردیش میں سال بھر میں 54 شیروں کی موت
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰ہندوستان کے’ٹائیگر اسٹیٹ‘ مدھیہ پردیش میں گزشتہ ہفتے 6 شیروں کی موت درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سال 2025 میں شیروں کی اموات کی کل تعداد 54 ہو گئی ہے۔ یہ 1973 میں پروجیکٹ ٹائیگر کے آغاز کے بعد کسی ایک سال میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد بتائی جارہی ہے۔
-
ہندوستانی وزارت خارجہ میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی طلبی، ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی سلامتی کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ہندوستان نے ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کو دھمکیوں اور بنگلہ دیشی لیڈروں کے ہند مخالف بیانات پر بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو طلب کر کے اپنے مشن کی سلامتی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: اخلاق ہجومی تشدد مقدمہ واپس لینے کی یوگی حکومت کی عرضی کو گورنر کی منظوری، ماہرینِ قانون اور سِول سوسائٹی حیران
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰اخلاق ہجومی تشدد کیس میں اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی عرضی کو گورنر کی منظوری پر ماہرینِ قانون اور سِول سوسائٹی کے حلقوں نے حیرانی اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ڈاکٹر محمد فتح علی نے ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی حیثیت سے با ضابطہ طور پر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔
-
لوک سبھا میں پرانے قوانین کو ختم کرنے والے منسوخی اور ترمیمی بل دوہزار پچیس کو منظور
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں آج منگل کو پرانے قوانین کو ختم کرنے والے منسوخی اور ترمیمی بل دوہزار پچیس کو منظور کر لیا گیا۔
-
ہندوستان: دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سو سے زیادہ پروازیں منسوخ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منگل کی صبح ایک سو چھبیس پروازیں منسوخ ہوگئیں۔