ہندوستان
-
ہندوستان: روسی صدر پوتین 6 ہندوستانی تحفوں کے ساتھ دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے، کشمیری "لال سونا" بھی تحفوں میں شامل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین کا ہندوستانی دورہ جمعہ کی رات مکمل ہوگیا اور ان کو 6 اہم ہندوستانی تحفوں کے ساتھ رخصت کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کشمیری "لال سونا" بھی پوتین کو دیئے گئے تحائف شامل ہے۔
-
ہندوستان: آج بابری مسجد انہدام کی 33 ویں برسی، اترپردیش کے کئی اضلاع میں ہائی الرٹ کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ہندوستان کی تاریخی بابری مسجد کے انہدام کو آج 33 سال پورے ہوگئے، انہدام کی 33 برسی کے موقع پر ریاست اترپردیش کے کئی اضلاع میں ہائی الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: امیتابھ بچن ممبئی میں، آبائی شہر الہ آباد لیکن نام جھانسی کی ووٹر لسٹ میں، جہاں وہ کبھی گئے ہی نہیں
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵اطلاعات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ہندی فلم سُپر اسٹار امیتابھ بچّن کا نام جھانسی کی ووٹر لسٹ میں درج ملا ہے جہاں وہ کبھی گئے ہی نہیں۔
-
ہندوستان، انڈگو پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱ہندوستانی پارلیمنٹ میں آج انڈیگو کی پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا
-
ہندوستان: دہلی میں روس ہند سربراہی نشست، دفاعی تعاون اور جوہری توانائی سمیت اہم مسائل پر بات چیت
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریند مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دفاعی تعاون اور جوہری توانائی میں شراکت سمیت مختلف اہم مسائل پر بات چیت ہونے کی خبر ہے۔
-
دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" کا آغاز، جشن کے دس سال مکمل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" آج سے دہلی میں شروع ہو رہا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا۔
-
پوتین دہلی پہنچے ، ایئرپورٹ پر مودی نے خیر مقدم کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان: روپے کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ، ڈالر 90 روپے سے بھی مہنگا، حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اطلاعات کے مطابق ہندوستانی روپے میں ریکارڈ گراوٹ درج کی گئی ہے اور ایک امریکی دالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گھٹ کر 90 روپے 14 پیسے ہوگئی۔
-
ہندوستان: روسی صدر کے دورے کے پیش نظر دہلی ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دورۂ ہندوستان کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پوری دہلی کو ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔