-
دس ہزار ہندوؤں نے اپنا مذہب بدلا، عآپ حکومت کے مستعفی وزیر کی دہلی پولیس میں طلبی
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳ہندوستان میں دہلی کی ریاستی حکومت کے ایک وزیر نے تبدیلی مذہب کے پروگرام میں مبینہ شمولیت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں تقریب
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام میں ملک سے نفرت کا ماحول ختم کرنے کے لئے مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی پر چلنے کی اپیل کی گئی ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے چوٹی کے سیاستدان ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ہندوستان کی سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان کی ایک اور مشہور فلم اداکارہ نے دین اسلام کے لئے فلمی دنیا کو خیر باد کہا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸ہندوستان کی مشہور بھوجبپوری اور تمل فلم اداکارہ سحر افشاں نے دین اسلام کے لئے فلمی صنعت کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر جرمن اور امریکی سفارتکاروں کے بیان سے ہندوستان ناراض
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷مسئلہ کشمیر پر جرمنی اور امریکا کے موقف پر ہندوستان کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ہندوستان: جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران بڑا حادثہ، 6 افراد کی موت
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آج (اتوار کو) جلوس عید میلاد النبؐی کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان میں پہلی بار فضائیہ میں ویپن سسٹم برانچ کی منظوری
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱ہندوستان میں آزادی کے بعد پہلی بار فضائیہ میں ویپن سسٹم برانچ کی منظوری دیدی گئی۔
-
ہندوستان: تاریخی مسجد میں زبردستی گھس کر پوجا کرنے پر اویسی کا سخت رد عمل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸دسہرہ کے جلوس میں شریک ایک ہجوم نے کرناٹک کے بیدر ضلع کی ایک تاریخی مسجد میں زبردستی گھس کر پوجا کی، جس کے سبب مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین اور بھینسوں میں تصادم
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان کی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین وندے بھارت، بھینسوں کے ریوڑ سے ٹکراگئی