-
بھارت جوڑو یاترا میں سونیا گاندھی کی شمولیت سے جوش و ولولہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا میں سونیا گاندھی کی شمولیت نے نیا جوش وولولہ پیدا کردیا ہے۔
-
گجرات میں پولیس نے عدالت لے جانے کے بجائے سرعام مسلمانوں کو ڈنڈوں سے مارا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے ایک گاؤں میں پتھراؤ کے الزام میں عدالت لے جانے کے بجائے پولیس کے ذریعہ سرعام مسلمانوں کو ڈنڈوں سےمارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
دہلی کی گاندھی نگر مارکیٹ میں بھیانک آتش زدگی، 150 اہلکار آگ بجھانے میں مصروف
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے گاندھی نگر میں کپڑا مارکیٹ میں بھیانک آتش زدگی کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴ہندوستان میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو پائلٹ ہلاک و زخمی ہوگئے
-
ہریانہ میں 200 افراد آلودہ پانی پینے سے بیمار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷ہندوستان کی ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاؤں میں تقریباً 200 افراد مبینہ طور پر آلودہ پانی پینے سے بیمار ہو گئے ہیں۔
-
اترپردیش میں آتش زدگی کا ایک اور واقعہ، اسپتال میں آگ، 3 کی دردناک موت
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آتش زدگی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے جس میں تین افراد کی دردناک موت ہوگئي ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر کے علاقے پٹن جانے کی اجازت نہیں ہے۔
-
ہندوستان: 58 کوہ پیما برفانی تودے میں دب گئے، 4 کی لاشیں نکالی گئی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۷ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ میں واقع دروپدی کی ایک پہاڑی چوٹی پر منگل کو 58 کوہ پیماؤں کے برفانی تودے میں دب جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں المناک بس حادثہ، 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹ہندوستان کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں منگل کو ایک المناک بس حادثہ پیش آیا جس میں آخری اطلاعات ملنے تک 25 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔
-
دہلی میں ڈینگی کا پھیلاؤ، 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱دہلی میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے جہاں عوام میں تشویش کی شدید لہر دوڑ گئی ہے وہیں 5 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے ۔