-
ہندوستان: اسکولی طلبا کے یا حسین کے نعرے لگانے پر ہندو تنظیم ناراض، 4 اساتذہ معطل
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸ہندوستان میں اسکولی طلبا کی جانب سے یا حسین (ع) کی صدا بلند کرنے پر 4 اساتذہ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ایک پوجا پنڈال میں بھیانک آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے بھدوہی ضلع کے ایک گاؤں میں واقع پوجا پنڈال میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کی حالت بے حد نازک
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کی حالت بے حد نازک بتائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ہندوستان میں آج مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
معمر افراد کا بین الاقوامی دن
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹دنیا کے مختلف ممالک میں معمر افراد کا بین الاقوامی دن
-
ہندوستان: کانپور میں دردناک حادثہ، 24افراد ہلاک، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے کانپور ضلع کے ایک علاقے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے 24افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر راہل گاندھی کی کڑی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کو ہندوستان کی آواز قرار دیتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
پی ایف آئی پر پابندی لگانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر مایاوتی کی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے پیپلز فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو سیاسی مفاد اور آرایس ایس کی خوشامد پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں کشتی حادثہ، بہت سے افراد کے ڈوبنے کا خدشہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵ہندوستان کی ریاست آسام میں کشتی پلٹنے کے حادثے میں بہت سے افراد کے ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔