-
بھارت جوڑو یاترا کا کیرالا کا مرحلہ مکمل
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے کیرالا کا مرحلہ مکمل کرلیا۔
-
ہندوستان میں اسقاط حمل کی اجازت
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کو خواتین کا حق قرار دے دیا۔
-
لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش ناکام،2 ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے مچھل سیکٹر میں گزشتہ روز دراندازی کی ایک کوشش کو فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر ناکام بناتے ہوئے دو دراندازوں کو ہلاک کردیا ۔
-
بی جے پی ہماری حکومت کو گرانا چاہتی ہے: کیجریوال کا دعوی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر ایک بار پھر دہلی حکومت کو گرانے اور عام آدمی پارٹی کو توڑنے کی کوششوں کاالزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان، پی ایف آئی پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ہندوستان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا اوراس سے منسلک تنظیموں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵ہندوستان میں کانگریس سے الگ ہونے والے سینیئر لیڈر غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا۔
-
کانگریس صدر کے الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ہندوستان میں کانگریس صدر کے الیکشن کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں این آئی اے کے چھاپے، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰ہندوستان کی قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے دہشت گردوں کی فنڈنگ کے شبہے میں سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کانگریس ترجمان کی پریس کانفرنس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں کو کسان مخالف قرار دیا ہے۔
-
عوام نے بی جے پی پر اعتماد کا اظہارکیا: نریندر مودی کا دعوی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعوی کیا ہے کہ ملک کے عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔