-
بی جے پی حکومت پر مایاوتی کی تنقید
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور یوپی کی سابق وزیر اعلی مایا وتی نے بی جے پی حکومت پر تانا شاہی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان نے اپنی زمین چین کو دے دی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰عالمی ذرائع ابلاغ نے لداخ کے مقامی لوگوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان نے متنازعہ علاقوں میں اپنی زمین چین کے حوالے کردی ہے۔
-
ہندوستانی حکومت پر ہمالیہ کی زمین چین کو دینے کا الزام، گارڈین کی رپورٹ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴ہندوستانی حکومت کو عوام اور بعض اپوزیشن لیڈران کی جانب سے سرحد کا کچھ علاقہ چین کے حوالے کر دینے کے الزام کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان میں اربعین حسینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ہندوستان میں آج اتوار کو اربعین حسینی منایا جارہا ہے
-
کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔
-
کشمیر؛ اربعین حسینی کے موقع پر عزاداروں کا پیدل مارچ (ویڈیو)
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مومنین نے بھی آج اربعین حسینی کی مناسبت سے پیدل مارچ کا اہتمام کیا۔
-
روسی صدر اور ہندوستانی وزیر اعظم کی اہم ملاقات، جنگ یوکرین ختم کرنا چاہتے ہیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ ہیں اور اس لیے جتنا جلد ممکن ہو یہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
-
لکھنؤ میں مختار عباس نقوی کی اسلامو فوبیا کی مخالفت
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸ہندوستان کے سینیئر بی جے پی رہنما مختار عباس نقوی نے بیرونی حملہ آوروں کے مجرمانہ اور فرقہ وارانہ گناہوں کا بوجھ مسلمانوں پر ڈالے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ایک دن کے وقفے کے بعد جمعے کی صبح دوبارہ شروع ہوگئی ۔
-
لکھنؤ میں شدید بارش
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں دو دن سے جاری شدید بارش نے شہر میں تباہی مچادی ہے۔