کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i411420-کشمیر_میں_اربعین_مارچ_ویڈیو
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴ Asia/Tehran

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔

اس مارچ میں بڑی تعداد میں عقیدت مند اور زائرین موجود ہیں۔ اس سے پہلے اربعین حسینی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے سرینگر میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اس کے بعد شب اربعین کے جلوس نکالے گئے۔