-
دہلی میں شراب کے خلاف خواتین کا مظاہرہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں خواتین نے شراب کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، مزید 2 عسکریت پسندوں کی موت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 5 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں ایک ملک ایک الیکشن فارمولہ وقت کا تقاضا ہے: سابق وزیر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ایک ملک ایک الیکشن فارمولے کو وقت کا تقاضا قرار دیا ہے۔
-
روس کی فوجی مشقوں میں ہندوستان کی شرکت پر امریکہ کو تشویش
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ہندوستان کی شرکت پر امریکہ کو تشویش لاحق ہے۔
-
مجرموں کی رہائی وزیر اعظم مودی کے قول و فعل میں تضاد کا کھلا ثبوت: شردپوار
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱ہندوستان کے سینیئر سیاستداں شردپوار نے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی کو انتہائی تشویشناک اور وزیر اعظم مودی کے قول و فعل میں تضاد کا کھلا ثبوت بتایا ہے۔
-
حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلوں کی ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواستوں پر، پیر کو ریاستی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
دہرہ دون اور کیرالا میں شدید بارش سے متعدد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے صدر مقام دہرہ دون میں اتوار سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انسانیت کی خاطر حسینی عزاداروں نے خون کا عطیہ دیا۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱قیمتی جان کو بچانا شہید انسانیت حضرت امام حسین ؑ کے تئیں بہترین خراج عقیدت ہے ۔
-
غلام نبی آزاد کانگریس سے مستعفی، اپنی الگ پارٹی بنانے کا اعلان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سینیئرلیڈر غلام نبی آزاد نے پانچ عشروں تک کانگریس میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دینے کے بعد کانگریس سے استعفا دے دیا ہے
-
گجرات حکومت کو ہندوستانی سپریم کورٹ کا نوٹس
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی سزا میں نرمی کے خلاف اپیل پر گجرات حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔