-
دہلی میں نیتی آیوگ کا اجلاس
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں،نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔
-
ہندوستان کے پہلے ایس ایس ایل وی مشن کا تجربہ ناکام
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳ہندوستان کے پہلے ایس ایس ایل وی مشن نے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد اپنا ڈیٹا ضائع کردیا
-
ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سنیچر کو ووٹنگ ہوئی۔
-
کشمیر، شاہراہوں پر لہراتے پرچمہائے عزا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸ان دنوں دنیا بھر میں مُحسنِ انسانیت، مظلوم کربلا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی شمع حسینی کے پروانوں نے اپنے علاقے کے گلی کوچوں اور شاہراہوں کو پرچم ہائے عزا سے مزین کر کے اور سبیلیں لگا کر کے اپنے جذبۂ ولا کا ثبوت پیش کیا ہے۔ کشمیر میں لوگ نہایت عقیدت و احترام اور خاص انقلابی جوش و جذبے کے ہمراہ سید الشہدا کا غم مناتے ہیں اور ساتھ ہی کربلا سے حاصل ہونے والے درس حریت کو اپنا مشعل راہ قرار دیتے ہیں۔
-
ہندوستان کا ملیشیا کو 18 ہلکے جنگی طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ہندوستان نے ملیشیا کو 18 لائٹ لڑاکا طیارے (ایل سی اے) ’تیجس‘ فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔
-
بڑھتی مہنگائی پر کانگریس پارٹی کے رہنما سیاہ پوش ہوگئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲کانگریس پارٹی کے رہنماؤں نے مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف جمعے کو کالے کپڑے پہن کر ایوان صدر راشٹرپتی بھون تک احتجاجی مارچ نکالا۔
-
اپوزیشن لیڈر کی ای ڈی میں طلبی پر کانگریس کا ردعمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی ای ڈی میں طلبی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔
-
ہیرالڈ ہاؤس کے خلاف ای ڈی کی کارروائی جاری
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی سے وابستہ ہیرالڈ میڈیا ہاؤس کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائیوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ۔
-
پاکستان میں دواؤں کا بحران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷پاکستان میں دواؤن کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے۔