-
ہندوستان، دروپدی مرمو حلف اُٹھانے کے بعد 15 ویں صدر بن گئیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷ہندوستان کی پہلی قبائلی خاتون صدر نے آج اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔
-
ملک کو سیاسی جمہوریت کے ساتھ سماجی جمہوریت کی ضرورت: ہندوستانی صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲ملک کو صرف سیاسی جمہوریت نہیں بلکہ سماجی جمہوریت کی بھی ضرورت ہے، یہ بات ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے اپنی مدت صدارت ختم ہونے سے قبل اپنے الوداعی خطاب میں کہی۔
-
کشمیری نوجوان نے ریکارڈ بنا دیا+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴ایک کشمیری نوجوان نے قرآن مجید کو لکھ کر ریکارڈ بنا دیا۔
-
ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان کا مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳ہندوستان میں مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قبائلی خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷ہندوستان کے صدارتی انتخابات میں قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون دروپدی مرمو نے میدان مار لیا اور وہ ملک کی 15 ویں صدر منتخب ہوگئیں۔
-
ہندوستان کے صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳ہندوستان میں صدارتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی گنتی میں حکمراں قومی جمہوری اتحاد کی امیدوار کو حزب اختلاف کے امیدوار پر نمایاں برتری حاصل ہوئی ہے۔
-
بی جے پی حکومت پر انتقامی کارروائی کا الزام
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پارٹی صدر سونیا گاندھی کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں طلبی کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان، کانگریس نے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے اراکین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج جمعرات کو ای ڈی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کی پیشی اور پوچھ تاچ کے خلاف دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔
-
چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ جیسی چیزوں پر لگی جی ایس ٹی پر ہنگامہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ سمیت کچھ ضروری اشیاء پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے فیصلے پر جاری تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ یہ جی ایس ٹی کونسل میں متفقہ فیصلہ اور فٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔