-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دودھ ، دہی ، مکھن اور روٹی جیسی بنیادی ضرورت کی اشیاء پر، جی ایس ٹی بڑھائے جانے پر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
-
ہندوستان، 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا تناسب 99 فیصد
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سرکاری اطلاعات کے مطابق نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے پولنگ بوتھ پر 98.91 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان کے 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
کشمیر میں دھماکہ، کیپٹن اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵پونچھ میں ایل او سی پر ہونے والے دھماکے میں فوجی کیپٹن اور جونیئر کمیشنڈ افسر مارے گئے۔
-
کشمیر، فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 فوجی ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
-
ہندوستان، بی جے پی نے کھیلا بڑا گیم
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑ کو ملک کے نائب صدر کے لیے اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔
-
صدارتی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کا یشونت سنہا کی حمایت کا فیصلہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ہندوستان میں عام آدمی پارٹی نے صدارتی الیکشن میں حزب اختلاف کے امیدوار یشونت سنہا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کی اپیل
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷ہندوستان کے اسپیکر نے سبھی سیاسی جماعتوں کے اراکین سے ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
بی جے پی اور کانگریس کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲ہندوستان میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس نے ایک دوسرے پر انتخابی مہم کے تعلق سے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
-
ہندوستان، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ہندوستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔