-
ہندوستان، پارلیمانی ایڈوائزری پر حزب اختلاف نے کیا سخت برہمی کا اظہار
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸ہندوستان میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاسوں کے بارے میں پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کی ایڈوائزری پر حزب اختلاف نے سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔
-
ہندوستان: ایوان کی کارروائی بلاتعطل چلانے کی اپیل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ہندوستان کی لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو ملک کے قانون ساز اداروں کے پریزائیڈنگ افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ایوانوں میں جہاں سطحی بات چیت ہو غیرجانبداری کے ساتھ اور بلا تعطل کارروائی کرنے کی کوشش کریں۔
-
ہندوستان، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان کردیا۔
-
حکمراں بی جے پی پر سی بی آئی اور ای ڈی سے بطور حربہ کام لینے کا الزام
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر حکمراں بی جے پی پر، اپنے سیاسی حریفوں کے خلاف سی بی آئی اور ای ڈی سے بطور حربہ کام لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کا ایران اور روس کے ساتھ روپے میں تجارت کا فیصلہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵حکومت ہندوستان نے ایران اور روس کے ساتھ تجارت میں قومی کرنسی کے استعمال کا اعلان کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی تاکید
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عسکری کارروائیوں کے خاتمے کے لئے کشمیری عوام کا دل جیتنے اور پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر اشوک ستون کی نقاب کشائی کی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر نصب قومی نشان اشوک ستون کی نقاب کشائی کی۔
-
عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں ندی نالوں میں طغیانی سے 15 یاتری ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲امر ناتھ گھپا کے قریب جمعے کی سہ پہر بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس کی وجہ سے 15 یاتری ہلاک جبکہ 40 سے زائد یاتری ابھی بھی لاپتہ ہیں۔