-
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کا اقتدار ایکناتھ شندے کے ہاتھ میں آگیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں شیو سینا سے بغاوت کرنے والے گروپ کے لیڈر ایکناتھ شندے نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
ہندوستان، اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶ہندوستانی مسلمانوں کے مختلف حلقوں کی جانب سے اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مہاراشٹر میں سیاسی بحران عروج پر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے عہدے سے مستعفی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے بدھ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔
-
ہندوستان کی جانب سے گندم کی برآمدات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷حکومت ہندوستان ، گندم کی برآمدات محدود کرنے کا اعلان کرنے کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ملکوں کو اٹھارہ لاکھ ٹن گندم برآمد کر چکی ہے۔
-
صحافی محمد زبیر پٹیالا ہاؤس عدالت میں پیش
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱دہلی پولیس نے صحافی محمد زبیر کو منگل کے روز پٹیالا ہاؤس عدالت میں پیش کردیا۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان کی انساندوستانہ مدد
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹حکومت ہندوستان نے افغان عوام کی مدد کے لئے مزید تین ہزار ٹن گندم افغانستان روانہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں میں سعودی عرب سے ناراضگی، کیا ہے سبب؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷ملئیشیا میں قائم بین الاقوامی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکام نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ایک کمپنی سے درخواست پر غور کرنے کو کہا ہے۔
-
مودی نے من کی بات میں ایمرجنسی کے دور کو یاد کیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں ایمرجنسی کے دور کو یاد کیا ۔
-
اگنی پتھ حکومتی اسکیم کے خلاف ملک کی بیس ریاستوں میں کانگریس کی بیداری مہم
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مسلح افواج میں بھرتی کی اگنی پتھ اسکیم کے تعلق سے ملک کی بیس ریاستوں میں پریس کانفرنس کے ذریعے بیداری مہم کا اعلان کیا ہے.
-
توہین رسالت (ص) کی مرتکب نوپور شرما کی ہٹ دھرمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷رضا اکیڈمی کی شکایت پر پایدھونی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔