-
اگنی پتھ اسکیم پر حکومتی موقف میں لچک، باقاعدہ جائزہ لیکر خامیاں دور کرنے کا اعلان
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲ہندوستان کے وزیر دفاع نے اگنی پتھ اسکیم کا باقاعدہ جائزہ لیکر خامیاں دور کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مہاراشٹر میں بارش ، کم سے کم سات افراد ہلاک
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں بارش سے متعلق حادثات میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے
-
بریکس اراکین عالمی معیشت کی حکمرانی پر یکساں خیالات رکھتے ہیں: نریندر مودی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بریکس ممالک کے درمیان باہمی تعاون سے ان ممالک کے شہریوں کی زندگیوں میں تبدیلیاں آئیں ہیں اور یہ تعاون دنیا کو پیدا ہونے والی کووڈ صورتحال سے نکالنے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶افغانستان میں ہندوستان کا سفارتخانہ ایک بار پھر کھل گیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں سیاسی بحران جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا میں حکمراں اتحاد کی لیڈنگ جماعت شیوسینا میں بغاوت کے بعد سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کیلئے چین کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸چین کے وزیر خارجہ نے چین میں نئے ہندوستانی سفیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین سرحدی اختلافات کے حل کیلئے سفارتی گفتگو پر تاکید کی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵موصولہ خبریں یہ بتاتی ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان آپسی تعلقات کے سلسلے میں کچھ نرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں اسلامو فوبیا کے منفی اثرات کے بارے میں سخت انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ملیشا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رونما ہونے والے اسلام مخالف واقعات جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔
-
گستاخ رسول کے خلاف مغربی بنگال کی اسمبلی میں قرار داد مذمت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی مذمت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔
-
ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے کیا اگنی پتھ اسکیم واپس لینے کا مطالبہ کیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مسلح افواج میں بھرتی کی اسکیم اگنی پتھ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔