-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں اضافہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷ہندوستان میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےبارہ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ بتیس لاکھ چھیانوے ہزار چھے سو بیانوے تک پہنچ گئی ہے۔
-
گانگریس رہنما بھی اگنی پتھ کے خلاف بول پڑے
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کی مخالفت کرنے والے نوجوانوں سے تحریک کو پرامن اور عدم تشدد پر رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اس اسکیم کو واپس حاصل کرنے کی جدوجہد میں ان کا ساتھ دے گی۔
-
ہندوستان میں حالات بدستور کشیدہ، جلاو گھیراو اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ، دو کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہانگل گنڈ کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
قانون نافذ کرنے والے ادارے خود آئین مخالف اقدامات کررہے ہیں: مولانا ارشد مدنی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹سینئر وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ایمرجنسی کے دوران اور آزادی سے پہلے بھی ایسی بربریت نہیں ہوئی تھی جیسی آج یو پی میں کی جارہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی شدید سرکوبی جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے مسلمانوں کی شدید سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
کشمیر میں تصادم کا سلسلہ بدستور جاری، مزید دو کی موت
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمان رہنما کا گھر مسمار، مظاہرین پر تشدد
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے مسلمان رہنما کے گھر کو مسمار کردیا گیا۔
-
اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸توہین رسالت کے بعد ہندوستانی حکومت نے مظاہرہ کرنے والے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔