-
ہندوستان میں توہین رسالت کے بعد اب مسلمان مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن شروع
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ہندوستان کے مختلف علاقوں میں جہاں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں حکومت نے مظاہروں میں پیش پیش رہنے والے افراد کے خلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سخت کاروائی کرنا شروع کردی ہے اور لوگوں کے خلاف کیس تیار کر کے ان کے مکانات مسمار کئے جا رہے ہیں۔
-
کشمیر، ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ، تین کی موت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
توہین رسالت، سڑکوں پر نکلے کشمیری مسلمان+ ویڈیو+ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں پیغمبر اسلام کی شرمناک توہین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، ایک کی موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ شب زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان میں مظاہرے، عام ہڑتال
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹پیمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، 2 کی موت
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 2 عسکریت پسند مارے گئے۔
-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱ہندوستان نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک 19 زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ہندوستان نے یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان جنگ بندی میں دو ماہ کی توسیع کے معاہدے کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ اس سے ملک میں سیاسی بات چیت شروع ہوگی جس سے امن، سلامتی اور استحکام آئے گا۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک ہلاک تین زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱کشمیر کے اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین فوجی اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔