-
جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار: نریندرمودی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار ہے۔
-
طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: نئی دہلی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸نئی دہلی نے طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات اور افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کے آغاز کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ملک کا قانون سب کے لئے برابر ہے، بی جے پی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کا قانون سب کے لئے برابرہے اور کسی کو استثنا نہیں دیا جاسکتا۔
-
بے جی پی حکومت پر مخالف سیاسی رہنماؤں پر فرضی مقدمات درج کرنے کا الزام
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر مخالف سیاسی رہنماؤں پر فرضی مقدمات قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اور مسافر ٹرین سروس شروع
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱ہندوستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اور مسافر ٹرین سروس شروع ہوگئی ہے۔
-
کشمیر میں دھماکہ، ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے دھماکے میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
منی لانڈرنگ کیس، سونیا گاندھی اور راہل کو نوٹس
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ہندوستان میں منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں کانگریس صدر سونیا گاندھی اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ہندوستان اور چین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کے لئے جلد ہی فوجی کمانڈروں کی میٹنگ پر اتفاق کیا ہے۔
-
ملک کے حالات تشویشناک، اقلیت نشانے پر، محمد ادیب
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ہندوستان کے معروف سیاستداں و سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب نے ملک کے موجودہ حالات کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پرکڑی نکتہ چینی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔