-
ویڈیو گرافی سروے کی کاپی کا غلط استعمال نہ کیا جائے: ہندوستانی عدالت
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶وارانسی کی ضلع عدالت نے گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کی سی ڈی ہندو فریق کے مدعین کو سونپنے کا حکم دیا ہے۔
-
پلوامہ میں جھڑپ، 2 علیحدگی پسند مارے گئے
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں 2 علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ دار پنجاب حکومت : کانگریس
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کے جواں سال رہنما سدھو موسے والا کے قتل کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے چاول کی برآمدات پر ممکنہ پابندی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴حکومت ہندوستان نے اندرون ملک ضروریات کو پورا کرنے کے لئے گندم اور شکر کی برآمدات محدود کرنے کے بعد اب چاول کی برآمدات کو بھی محدود کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والیجھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان، کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار کا قتل
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار سدھو موسے والا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
-
ہندوستان، اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱جمعیت علمائے ہند نے اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور کرلی۔
-
ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا قوم کی ہرممکن خدمت کا دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انھوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
-
ہندوستان، لداخ میں فوجی کارواں حادثے کا شکار، 7 فوجی ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لداخ علاقے میں ہندوستانی فوج کی گاڑی دریائے شیوک کے قریب سڑک سے پھسل کر بھاری پتھروں سے ٹکراتے ہوئے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔