-
کشمیر میں تصادم مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 مختلف واقعات میں ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
موبائل کی خاطر بھائی نے بھائی کی جان لے لی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے موبائل فون کو لے کر ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لےلی ۔
-
یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد جموں و کشمیر کے حالات کشیدہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳نئی دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنما اور جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پوری وادی کے حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند مارے گئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے جمہ گنڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین عسکریت پسند مارے گئے۔
-
کشمیری رہنما یاسین ملک کی سزائے عمر قید پر پاکستان کا ردعمل
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
-
ہندوستان نے چینی کی برآمدات روک دی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ہندوستانی حکومت نے یکم جون سے چینی کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا مقصد مقامی مارکیٹ میں چینی کی دستیابی میں اضافہ اور قیمتوں میں اضافے کو روکنا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم ، تین عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں ایک تصادم میں ایک پولیس اہلکار اور تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کی اسلامی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی اپیل
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰ہندوستان کے ایوان تجارت نے مسلم ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے
-
قانون کی رو سے گیان واپی مسجد کیس قابل سماعت نہیں: مسجد انتظامیہ
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰بنارس کی ضلع اور سیشن عدالت پہلے یہ طے کرے گی کہ گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت کی اپیل قابل سماعت ہے یا نہیں، یہ درخواست مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے کی ہے۔
-
ٹوکیو کواڈ اجلاس میں ہندوستانی وزیر اعظم کی تقریر
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے امید ظاہر کی ہے کہ کواڈ اتحاد اچھائی کی طاقت بن کر ابھرے گا۔