-
مودی حکومت کی پالیسیوں پر وزیر اعلیٰ مغربی بنگال کی سخت تنقید
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کی وزیراعلی نے مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے اس پر ریاستوں کے امور میں مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
دہلی اور اس کے مضافات میں آندھی اور طوفان
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور اس کے مضافات میں آندھی اورطوفان سے معمول کی سرگرمیاں ٹھپ ہوگئیں۔
-
بی جے پی حکومت عوام کو دھوکہ دے رہی ہے، کانگریس کا الزام
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴کانگریس پارٹی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر تیل کی قیمتیں کم کرکے عوام کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتوار کو زبرست گراوٹ آئی ہے۔
-
کشمیر؛ منہدم ٹنل کے ملبے سے 10 مزدوروں کی لاشیں بر آمد
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالہ کے نزدیک ٹنل منہدم ہونے کے نتیجے میں ملبے کے نیچے دفن دس مزدوروں کی لاشیں بر آمد کی گئیں۔
-
ہندوستان میں بجلی کا بحران
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱ہندوستان میں بجلی کی قلت سے عوام کو سخت مسائل کا سامنا ہے
-
امریکہ کا ہندوستان کو روس سے دور کرنے کا نیا ہتھکنڈا
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸امریکہ ہندوستان کو عسکری مدد کے پیکج کی پیشکش کے ذریعے روس کے ساتھ دفاعی تعاون سے دھیرے دھیرے دور کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان میں گھریلو اور کمرشل گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ہندوستان میں گھریلو اور کمرشل ، گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔
-
بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ہندوستانی عدالت عظمی نے بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی لگادی۔
-
ہندوستان بھی افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کو تیار لیکن...
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔