-
ہندوستان کی طرف سے مصر کو گیہوں کی برآمدات
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۶ہندوستان، گیہوں کی برآمدات پر روک لگانے کے اعلان کے باوجود، مصر کو گیہوں برآمد کر رہا ہے۔
-
ہندوستان میں گیان واپی مسجد کا سروے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ہندوستان میں گیان واپی مسجد کے سروے کے دوران کیس کے دونوں فریقوں نے اپنے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔
-
دہلی میں بلڈوزر چلانے کی بی جے پی کی تیاری
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸دہلی کے وزیر اعلی نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی حکومت قومی دارالحکومت میں ترسٹھ لاکھ گھروں اور دکانوں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
ہندوستان میں بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت پر عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی پر چلنے کا الزام لگایا ہے۔
-
آرایس ایس اور بی جے پی نے ملک میں نفرتوں کا بازار گرم کر دیا ہے: راہل گاندھی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی نفرت پھیلانے کی سیاست کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بابری مسجد کے بعد اب گیان واپی مسجد انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶بنارس کی تاریخی گیان واپی مسجد میں ویڈیو گرافی کا کام جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ہندوستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے دوہزار سے زائد معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ فعال مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک، کانگریس پارٹی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک کی معیشت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
دہلی، تین منزلہ عمارت میں شدید آگ، 27 ہلاک، درجنوں زخمی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹ہندوستان کے دار الحکومت دہلی کے منڈکا میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک تین منزلہ تجارتی عمارت میں آج شام کو شدید آگ لگ گئی جس میں بڑی تعداد میں افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
بی جے پی ملک میں فرقہ واریت کا وایرس پھیلا رہی ہے، سونیا گاندھی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر ہندوستانی سماج کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا ہے۔