-
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بد نیتی پر مبنی اور جانبدارانہ : سیف الدین سوز
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سینیئر کانگریسی رہنما پروفیسر سیف الدین سوز نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو بد نیتی پر مبنی اور جانبدارانہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ایک بار پھر پھیل رہا ہے
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳ہندوستان میں ایک ارب 89 کروڑ 63 لاکھ 30 ہزار 362 کووڈ ویکسین دی جاچکی ہیں۔
-
اترپردیش کی حکومت میں خواتین غیر محفوظ، پرینکا گاندھی
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست یوپی میں خواتین کو انتہائی غیر محفوظ قرار دیا ہے۔
-
نریندر مودی کا آنلائن خطاب
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت غریب سے غریب لوگوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے پر عزم ہے۔
-
گرمی سے بچاؤ کے لئے نئی دہلی کے رکشہ ڈرائیور کا انوکھا اقدام
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک رکشہ ڈرائیور نے مسافروں کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لئے اپنے رکشے کی چھت پر پودے اگالئے۔
-
ہندوستان شدید گرمی کی لپیٹ میں، 122 برس پہلے کی سطح پر پہونچی، 25 مرے
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ہندوستان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں ماہ اپریل 122 سالوں میں تیسرا گرم ترین مہینہ رہا۔
-
ہندوستان کی ریاست راجستھان میں کشیدگی
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲ہندوستان کی ریاست راجستھان میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور تشدد کی خبر ہے۔
-
عید الفطر کے موقع پر ہندوستانی صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عید الفطر پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں ملک میں بھائی چارہ اور قومی یک جہتی مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
ہندوستان کو تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لپیٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: ماہرین
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو رواں سال میں اپنی تاریخ کے گرم ترین سال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
-
ہندوستان، اتراکھنڈ میں اسکول کے نصاب میں ہندوؤں کی مقدس کتابیں شامل
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوؤں کی مقدس کتابوں بھگود گیتا، رامائن اور ویدوں کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔