-
مولا علی (ع) کی شہادت پر کشمیر سوگوار۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سوگ منایا اور جلوسِ عزا کے دوران شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
-
ہندوستان اور برطانیہ کے مابین جوہری تعاون پر اتفاق
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ہندوستان اور برطانیہ نے جوہری توانائی اور ایجادات کے شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر: سی آئی ایس ایف کی بس پر گرینیڈ سے حملہ، ایک اہلکار کی موت 8 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آئی ایس اف سیکورٹی اہلکاروں پر آج حملہ ایسے حالات میں ہوا ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی 24 اپریل کو جموں وکشمیر کا ایک روزہ دورہ کرنے والے ہیں۔
-
دہلی میں انہدامی کارروائی پر دو ہفتے کی روک
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں گھروں اور دوکانوں کو منہدم کرنے کی کارروائی پر آئندہ دو ہفتے کے لئے روک لگادی ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق 3 فوجی زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے مالوا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔ رپورٹ ملنے تک جھڑپ جاری تھی۔
-
بی جے پی اور اسکے اتحادی فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں: شرد پوار
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ہندوستان میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی اور اسکے اتحادی ملک میں فرقہ وارانہ ماحول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
دہلی کے حساس علاقوں کی فضائی نگرانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶دہلی میں حساس علاقوں کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
-
بی جے پی کی پالیسی فرقہ وارانہ کشیدگی اور تقسیم پر مبنی ہے: کانگریس
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نفرت کی سیاست کرکے فرقہ وارانہ کشیدگی اور تقسیم کو بڑھاوا دے رہی ہے۔