-
مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلانے کے خلاف جمعیت علمائے ہند کا رد عمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹جمعیت علمائے ہند نے مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر کارروائیوں کی سپریم کورٹ میں شکایت درج کرائی ہے۔
-
ہندوستان میں بڑھتی فرقہ واریت, وزیر اعظم کی خاموشی پر اپوزیشن کے لیڈروں کا بیان
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳ہندوستان میں فرقہ واریت کے بڑھتے واقعات پر مرکزی حکومت کی خاموشی پر 13وزرائے اعلی اور اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
مدھیہ پردیش کی پولیس کو خفت کا سامنا، مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے ایسے تین افراد پر تازہ ایف آئی آر درج کرکے ان کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے جو مارچ کے مہینے سے ہی جیل میں بند ہیں۔
-
'دھرم سنسد' میں کسی برادری کے خلاف نفرت کا اظہار نہیں کیا گیا، دہلی پولیس کا دعویٰ
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷دہلی پولیس نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ میں دھرم سنسد پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف قتل عام پر مبنی تقریر کو بے بنیاد اور من گھڑت کہا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلحانہ تصادم
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ مسلحانہ تصادم میں چار عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سپریم کورٹ نے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے اترا کھنڈ اور ہماچل پردیش کی حکومتوں سے دھرم سنسد کے خلاف مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
ہندوستان اور امریکہ کا پاکستان سے مشترکہ مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہندوستان اور امریکا نے مشترکہ بیان میں پاکستان سے اس بات کی ٹھوس ضمانت طلب کی ہے کہ اس کا کوئی بھی علاقہ دہشت گردانہ حملوں کے لئے استعمال نہیں ہوگا۔
-
روس کے ساتھ تعلقات پر ہندوستان کا امریکہ کو دو ٹوک جواب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳ہندوستان نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے روس کے ساتھ تعلقات جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت کے رویّے پر کڑی تنقید
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر نے کہا ہے کہ حکومت ہندوستان کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کے سلسلے میں جان بوجھ کر غلط پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔
-
امریکہ کی ہند-روس تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کی وجہ سے پابندی ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس بارے میں فیصلہ ہونا باقی ہے۔