-
ہندوستان، رام نومی کے موقع پر گجرات میں تشدد، متعدد ہلاک و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۸گجرات کے مرکزی ضلع آنند کے کھبات قبصے اور شمالی گجرات کے سبرکانتا ضلع کے ہمت نگر قصبے میں، اتوار کو رام نومی کے جلوسوں کے دوران دو فرقوں کے لوگوں میں جھڑپ میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
ایران کا ہندوستان سے چابہار بلند مدتی معاہدے کو عملی کرنے کی مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلو چستان میں شعبے جہازرانی و بندرگاہ کے ڈائرکٹر جنرل نے ہندوستان سے چابہار سے متعلق بلند مدتی سمجھوتے کو عملی کرنے کے لئے کہا ہے.
-
روس کے ساتھ اتحاد کرنے پر امریکہ کی ہندوستان کو دھمکی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷امریکا نے روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
راجیہ سبھا میں آئی این ایس وکرانت گھپلے پر ہنگامہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جمعرات کو حزب اختلاف نے آئی این ایس وکرانت گھپلے پر کافی ہنگامہ کیا
-
روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو امریکہ کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱امریکہ نے روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے، دکانیں نذرآتش
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴میڈیا ذرائع نے ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان یوکرین جنگ کے خلاف ہے ، ایس جے شنکر
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے، روس کو اپنے ملک کا سب سے بڑا تجارتی شریک قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی حکومت نے 22 یوٹیوب چینل بند کئے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰حکومت ہندوستان نے 22 یوٹیوب چینلوں کو بند کردیا ہے، جن پر ملک کی سیکورٹی سے متعلق غلط اطلاعات دینے اور افواہیں پھیلانے کا الزام ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ بدھ کو بھی جاری رہا۔