-
مسلم بہن بیٹیاں ہماری ’صاف‘ نیت سے اچھی طرح سے واقف ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر تین طلاق قانون کے حوالے سے اپوزیشن کو ہدف تنقید اور مسلم خواتین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت مسلم بہن بیٹیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
ہندوستان میں ریاستی انتخابات کی ووٹنگ
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳ہندوستان کی ریاست یوپی میں پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالےگئے۔
-
انتہاپسندوں کی بھیڑ میں باحجاب مسلمان لڑکی کی مردانہ شجاعت ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ہندوستان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جہاں کچھ انتہاپسند ہندو طلبا ایک باپردہ مسلمان طالبہ کو دیکھ کر اشتعال انگیزیاں کر رہے ہیں مگر وہ تمام تر شجاعت و بہادری کے ساتھ تن تنہا اُن کے متعصبانہ نعروں کے مقابلے میں صدائے تکبیر بلند کر رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں بعض باپردہ مسلم طالبات کو امتحانات میں شرکت سے روک دیا گیا جس کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے اور یہ معاملہ آجکل میڈیا کی سرخیوں میں چھایا ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں باپردہ طالبات کے اسکولوں میں داخلے پر پابندی کا تنازعہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب کے ساتھ طالبات کے اسکول میں داخلے پر پابندی اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے باحجاب طالبہ کو ہراساں کئے جانے کا مسئلہ طول پکڑتا جارہا ہے اور پارلیمنٹ میں بھی اس کی گونج سنائی دی ہے
-
ہندوستان میں حجاب کے مسئلے پر ہنگامہ، پاکستان سمیت پوری دنیا میں بحث
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستانی کی جنوبی ریاست کرناٹک ان دنوں بہادر اور شجاع طالبات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کرناٹک کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
-
ہندوستان کی راجیہ سبھا میں حکمران اور حزب اختلاف کا ایک دوسرے کو نام بدل لینے کا مشورہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ہندوستانی پارلیمنٹ میں منگل کو حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس نے ایک دوسرے کو اپنا نام بدلنے کا مشورہ دیا۔
-
ہندوستان میں کورونا ہلاکتوں میں شدت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر میں ہلاکتوں میں شدت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرناٹک؛ باپردہ طالبات کے کالجوں میں داخلے پر پابندی پر تنازعہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب کے ساتھ اندر آنے سے روک دیئے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔
-
اویسی پر حملہ ، وزیرداخلہ کا راجیہ سبھا میں بیان
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹ہندوستان کے سیاسی رہنما اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی پر قاتلانہ حملے کے بعد وزیرداخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں بیان دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹ہندوستان میں بھی کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔