-
ہندوستان میں طوفان سے معمولات زندگی متاثر
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں آئے شدید موسمی طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ایک گیند باز نے ہندوستان کی پوری ٹیم کو آؤٹ کردیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ممبئی میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لیند کے گیند باز اعجاز پٹیل نے ہندوستان کی پوری ٹیم کو آؤٹ کردیا۔
-
آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کونیجیتی روشائیا انتقال کر گئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کونیجیتی روشائیا (Konijeti Rosaiah) کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے آج صبح آخری سانس لی ۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھیلاؤ پھر بڑھا، بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
-
عوام بی جے پی کے جھوٹے وعدوں سے ہوشیار رہیں : مایاوتی
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷کانگریس کے بعد اب بہوجن سماج پارٹی نے بھی بی جے پی کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔
-
مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے راجیہ سبھا کے بارہ اراکین کی معطلی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱ہندوستان کے پارلیمنٹ کے احاطے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے راجیہ سبھا کے بارہ اراکین کی معطلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان نے بین الاقوامی پروازیں ملتوی کر دیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے پھیلاؤ پر تشویش کے باعث ہندوستان نے اپنی بین الاقوامی پروازیں ملتوی کردی ہیں۔
-
کابل میں ہندوستانی سفارتخانے کا افتتاح جلد ہی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹ہندوستانی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ نئی دہلی بہت جلد کابل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلے گا۔