-
ہندوستان: کورونا سے مزید 500 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۲ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے ایک مرتبہ پھر مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
متنازعہ زرعی قوانین کی منسوخی کو ہندوستانی صدر نے منظوری دے دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے منظور کردہ بل کو منظوری دے دی۔
-
6 لاکھ افراد نے ہندوستانی شہریت چھوڑ دی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲ہندوستان میں پانچ سال کے اندر 6 لاکھ افراد نے ہندوستانی شہریت چھوڑ دی۔
-
تمام مطالبات پورے پونے تک دھرنا جاری رہے گا: کسان لیڈر
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲دہلی کی سرحد پر بیٹھے کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے سبھی مطالبات پورے نہیں ہوں گے ان کا دھرنا جاری رہے گا۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ، حکومت پر جمہوریت پامال کرنے کا الزام
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی معمول کی کارروائی نہ چل سکی۔
-
کشمیر میں تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱کشمیر میں ہونے والی جھڑپ میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کسانوں کا معاملہ لوک سبھا کی کارروائی ملتوی
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ معطلی واپس لینے پر ارکان پارلیمنٹ کو معافی مانگنی ہوگی۔
-
ہندوستان میں زرعی قوانین کی منسوخی کا بل پارلیمنٹ میں بغیر بحث کے منظور، اپوزیشن کا ہنگامہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲ہندوستان کی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لینے والا بل بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا گیا جس کے بعد ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
-
میں اقتدار کے لیے نہیں صرف خدمت کے لیےآیا ہوں: نریندر مودی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں ایسا طرزعمل اختیار کرنا چاہئیے جو مستقبل میں نوجوانوں کے لیے کارآمد ہو۔
-
پاکستان افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں تعاون کرے: ہندوستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں پڑوسی ملک پاکستان سے غیر مشروط تعاون کی اپیل کی ہے۔