-
اقتدار میں باقی رہنے کی خواہش نہیں: وزیر اعظم مودی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ وہ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اقتدار میں باقی رہنے کے خواہشمند نہیں ہے۔
-
روس، چین اور ہندوستان نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳روس، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں یورپ و امریکہ کی جانب سے ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے ملکوں کے خلاف یکطرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
متنازع زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا بل سر فہرست
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ہندوستان کی حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں زراعت کے تینوں متنازع قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پیش کرے گی۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات پر جمی برف پگھل رہی ہے؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کو واہگہ کے راستے انسانی بنیادوں پر 50 ہزار ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کے لیے پاکستان کے ساتھ معاملات طے کررہا ہے۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کرائپٹو کرنسی کے سلسلے میں ہندوستانی حکومت نے بل تیار کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴ہندوستان میں اتھورائزیڈ ڈیجیٹل کرنسی کے ریگولیشن اور پرائیوٹ ورچوئل کرنسی پرپابندی لگانے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں ایک بل پیش کیا جائے گا۔ سرمائی اجلاس انتیس نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔
-
حیدرپورہ انکاونٹر کے خلاف احتجاجی ریلی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷حیدرپورہ ہلاکت کے خلاف محبوبہ مفتی نے اپنی رہائش گاہ سے راج بھون تک احتجاجی ریلی نکالی۔
-
ہندوستانی پنجاب میں فوجی کیمپ پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ایک آرمی کیمپ پر گرینیڈ حملے کے بعد پوری ریاست میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی قیادت میں احتجاجی مارچ
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں شہریوں کی حالیہ مبینہ ہلاکتوں کے خلاف ہند نواز جماعت پی ڈی پی کے کارکنوں نے پارٹی کی سربراہ کی قیادت میں گورنر ہاؤس کی جانب احتجاجی مارچ کیا۔
-
فضائی آلودگی میں غرق ہرا بھرا دہلی۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵ان دنوں ہندوستان کے بڑے شہر منجملہ دارالحکومت نئی دہلی کو شدیدترین آلودگی کا سامنا ہے، اس حد تک کہ عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ اب عوام نے بھی اپنی زندگی کے لئے خطرات کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے۔