-
کسان تحریک کی کامیابی کے آثار نمایاں ہوئے، ہندوستانی وزیر اعظم نےمتنازعہ زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کیا، کسانوں کا محتاط رد عمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تقریباً ایک سال سے جاری کسانوں کی مزاحمت کے سامنے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے تین متازعہ زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سرینگر میں لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، بچوں میں سانس کی مشکلات بڑھیں، زہریلے مادے کی سطح معمول سے 30 گنا زیادہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی بہت ہی خطرناک سطح پر پہونچ گئی ہے۔
-
ہندوستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، جمہوری اور انسانی اقدار پر مرکوز : نریندرمودی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو جمہوری اور انسانی اقدار پر مرکوز بتایا ہے۔
-
فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ، غیر مسلموں نے اپنی جگہیں نماز کے لئے پیش کر دیں
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷گڑگاؤں میں انتہاپسند اور فرقہ پرست ہندو تنظیموں کے منہ پر اُس وقت زوردار طمانچہ لگا جب ایک ہندو بھائی نے اپنی دکان اور سکھوں نے اپنے گرودوارے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
-
کسان تحریک اپنی پہلی سالگرہ کے قریب، کسانوں کے تیور مزید سخت ہوئے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش (یوپی) کے صدر مقام لکھنؤ میں ہونے والی کسانوں کے عظیم اجتماع میں ممکنہ خلل ڈالے جانے کی طرف سے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
دہلی میں ہوائی آلودگی خطرناک سطح پر، سخت محدودیتیں لاگو
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱نئی دہلی میں ہوائی آلودگی کے شدت اختیار کرنے کی وجہہ سے نئی دلی اور اسکے آپس پاس کے شہروں میں اسکولوں، یونیورسٹیوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ سرکاری دفاتر پچاس فی صد عملے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
-
فائرنگ میں دو کشمیری شہری جاں بحق، پولیس پر انکے بلا سبب قتل کا الزام
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس پر دو عام افراد کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں بے لگام مہنگائی پر کانگریس کا اعتراض
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸ہندوستان میں حزب اختلاف نے حکومت پر مہنگائی کو بے لگام کردینے کا الزام لگایا ہے۔