-
ہندوستان میں ڈیجیٹل کرنسی کی تشہیر پر پابندی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹حکومت ہندوستان ملک میں ڈیجیٹل کرنسی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈے کی بنا پر اس کی تشہیرات پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔
-
تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 خاتون صحافی گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 دلیر خاتون صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا یونینز کے درمیان تصادم، کئی زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اے بی وی پی اور اے آئی ایس ایف کے درمیان تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔
-
فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں ریاستی حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کا اعلان کردیا ہے۔
-
کسان تحریک اپنی پہلی سالگرہ کے قریب، ممبئی میں حکومتی اقدامات کے خلاف بیداری مہم کا آغاز
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶تین سیاہ زرعی قوانین کو ختم کرانے کے لئے کسانوں کی جاری تحریک کو اب ایک سال پورے ہونے میں کچھ ہی دن بچے ہیں۔
-
گجرات فسادات: نریندرا مودی اور دوسروں کو ایس آئی ٹی کی طرف سے کلین چٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی پر سماعت
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶گجرات فسادات کے مجرموں کو سزا دلانے کے لئے پرعزم ذکیہ جعفری نے سپریم کورٹ میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ کارسیوکوں کی لاشیں گھما کر ان فسادات کی زمین ہموار کی گئی۔
-
نشاد پارٹی کے صدر کے رام پر بیان سے یوپی میں تنازعہ، اویسی نے بھاگوت سے وضاحت طلب کی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰یوپی میں نشاد پارٹی کے رام پر دیئے گئے بیان سے تنازعہ چھڑ گیا ہے۔
-
عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ہندوستان کے پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
فضائی آلودگی کے باعث نئی دہلی کی چھٹی کر دی گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں خطرناک آلودگی کی وجہ سے پیر سے سبھی تعلیمی مراکز اور سرکاری اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔
-
گستاخ رسول، وسیم رشدی کے خلاف ہندوستان میں احتجاج و مظاہرہ، اسکی فورا گرفتاری کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴ہندوستان کے مختلف شہروں میں وسیم رشدی کی گستاخیوں کے خلاف سبھی مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے۔