-
ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹جمعیت علماء ہند نے ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
تبت بارڈر پر ہندوستانی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ہندوستانی فوج نے تبت میں چین کے ساتھ اپنے متنازعہ سرحدی علاقوں میں اپنی فوجی موجودگی بڑھا دی ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن کے عمل سے وزیراعظم مطمئن نہیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱ہندوستان میں کووڈویکسینیشن مہم کے دوران کروڑوں افراد کو ٹیکے لگنے کے باوجود اس ملک کے وزیر اعظم نے اس کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن مہم زوروں پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے مطابق روزانہ دسیوں لاکھ افراد کی ٹیکہ کاری کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین بڑھتی قربت، مودی و بنت نے کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین قربت بڑھتی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ہندوستان اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰ہندوستان کے ایک اخبار نے ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان ایک دس سالہ فوجی و دفاعی سمجھوتے کے لئے نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان ایک فوجی ورکنگ گروپ تشکیل دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں ایرانی قاریوں کا جلوہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷ہندوستان میں ایرانی قاریوں نے تلاوت کلام پاک کے میدان میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے ہزاروں فرزندان اسلام کا دل جیت لیا۔
-
کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کو پھر نظربند کر دیا گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی جماعت پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو ایک بار پھر ان کےگھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
مرنا قبول لیکن بی جے پی سے خفیہ سمجھوتہ نا منظور: پرینکا گاندھی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲کانگریس اور بی جے پی کے درمیان خفیہ سمجھوتے کے الزامات کو پرینکا گاندھی نے سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
چپل پہننے والا ہوائی جہاز تک کیا پہنچتا، عام آدمی بھی سڑک پر آگیا، کانگریس رہنما کی بی جے پی حکومت پر شدید تنقید
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کے دوران بی جے پی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔