-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
-
کسانوں کے مطالبات پورے کئےجائیں : کیجری وال
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲دہلی کے وزیر اعلا نے ہندوستانی کسانوں کے مطالبات پورے کئےجانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر میں فائرنگ ، ایک عسکریت پسند مارا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبرہے
-
ہندوستان میں اگنی فائیو میزائل کا کامیاب تجربہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز حمل کرنے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
کشمیر میں یوم سیاہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔
-
دہلی میں آتش زدگی ، ایک ہی کنبے کے چار افراد جاں بحق
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں آگ لگنے کے ایک واقعے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد جل کے جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کی عدالت عظمی کا لکھیم پور کھیری قتل کیس میں گواہوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ہندوستان کی عدالت عظمی نے ریاست یوپی کی حکومت کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے لکھیم پور کھیری قتل کیس میں گواہوں کو تحفظ فراہم کرنے اور تفتیش میں تیزی لانے کا حکم دیا ہے۔
-
دفعہ تین سو ستر کے خاتمے کے بعد وادی کے حالات بدتر ہوئے ہیں: غلام نبی آزاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ جموں کشمیر سے دفعہ تین سو ستر ختم کئے جانے کے بعد سے یہاں کے حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔
-
سپریم کورٹ کے تبصرے پر کسان یونین کا رد عمل، ہم نے نہیں پولیس نے سڑکیں جام کر رکھی ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶کسان تحریک کے حوالے سے ہندوستان کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر متحدہ کسان یونین نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے راستہ جام کرنے کی جو بات کی ہے وہ ہم نے نہیں حکومت نے روکا ہوا ہے۔