-
گروگرام کے سیکٹر 37 کے بعد اب سیکٹر 12 میں جمعے کی نماز میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 12- اے میں ایک نجی زمین پر جمعہ کی نماز میں ایسی حالت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی کہ پچھلے ایک سال سے اس زمین پر جمعہ کی نماز ادا ہو رہی تھی۔
-
چین کی دراندازی پر اویسی کے بعد بی جی پی کے مشہور ایم پی نے وزیر اعظم مودی کو آئینہ دکھایا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲چین کی دراندازی پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریدنر مودی کے رویے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کڑی میں خود بی جے پی کے ایم پی بھی شامل ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسان احتجاج کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے احتجاج کو کسانوں کا بنیادی حق تاہم غیرمعینہ مدت کے لئے سڑکیں بند کرنے کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔
-
حکومت ہندوستان پر محبوبہ مفتی کی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کی کشمیر پالیسی کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حیدرآباد دکن میں سولہویں قادرعلی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱حیدرآباد دکن میں سولہویں قادرعلی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
رام حقیقت نہیں، ایک خیالی کردار ہے: سابق وزیر اعلیٰ بہار
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی نے کہا ہے کہ رام کی کوئی حقیقت نہیں ہے بلکہ یہ ایک خیالی کردار ہے۔
-
ہندوستان میں شدید بارشوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲شمالی ہندوستان میں شدید بارشوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
بی جے پی حکومت کسانوں کو ڈرا دھمکا کر ان کو قابو میں کرنے کی کوشش کر رہی ہے: کانگریس رہنما
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ریاست اتر پردیش کی حکومت پر کسانوں کے ساتھ ظلم کا الزام لگایا ہے۔
-
چین کی مسلسل در اندازی پر اویسی کا طنز، نریندرا مودی چین سے اتنا ڈرے ہوئے ہیں کہ چائے میں چینی نہیں ملاتے
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷ہندوستان میں مرکزی حکومت پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید اور نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لکھیم پور واقعے میں انصاف کے مطالبے کو لے کر کسانوں کی ریل روکو تحریک، بی جے پی کو اقتدار کے ہاتھ سے جانے کا ڈر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶لکھیم پور کھیری میں کسانوں پر کار چڑھانے کے واقعے میں اجے مشرا کی برخاستگی اور گرفتاری کے مطالبے کو لے کر پیر کے روز متحدہ کسان محاذ نے ریل روکو تحریک چلائی ہے۔