-
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات، ہلاکتوں کی تعداد اکیس
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم سے کم اکیس افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر ہندوستان میں اجلاس، طالبان کو دعوت نہیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸ہندوستان افغانستان کے بارے میں ایک اجلاس کر رہا ہے۔
-
دلت نوجوان کے قتل پر کسان لیڈر ٹکیت کا بیان، یہ قتل کسان تحریک کو بدنام کرنے کی چال ہے
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵نو مہینوں سے زیادہ وقت سے جاری کسان تحریک کے درمیان، پچھلے ہفتے دہلی کے سنگھو بارڈر پر ایک نوجوان کے قتل کی واردات پر کسان مورچہ نے قتل اور نہنگ سکھوں سے خود کو الگ کرنے کے ساتھ ہی دہلی اور ہریانہ کی پولیس کے رویہ پر سوال اٹھایا ہے۔
-
نریندر مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰ہندوستان میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی بے جی پی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان، شرپسندعناصر کی زیر آسمان نماز کے انعقاد کو روکنے کی کوشش
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی کے مضافات میں واقع گرگاؤں کے سیکٹر 47 میں، شرپسند عناصر نے جمعہ کی نماز کے زیر آسمان انعقاد کی مسلسل چوتھے ہفتے ایسی حالت میں مخالفت کی ہے کہ پلیس نے اصل جگہہ سے صرف 100 میٹر نماز کی جگہہ منتقل کردی۔
-
ہندوستان میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیرمیں خونریز تصادم، 2 فوجی اہلکار ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےمینڈھر پونچھ میں عسکریت پسندوں کیساتھ ایک اور خونریز تصادم میں فوجی افسر اور ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا۔
-
ہندوستان میں کوئلے کی قلت کے باعث بجلی کا بحران
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰ہندوستان میں پتھر کے کوئلے کی قلت کی وجہ سے بجلی کا بحران بڑھتا جارہا ہے اور متعدد پاور پلانٹ کے بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
افغان عوام کی امداد کے لئے ہندوستانی وزیراعظم کا مطالبہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی برادری سے افغان عوام کی فوری امداد کا راستہ تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لکھیم پور کے ہلاک ہونے والے کسانوں کے لئے پورے ہندوستان میں دعائیہ پروگرام
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور میں ایک مرکزی وزیر کی گاڑی سے ہلاک ہونے والے کسانوں کی یاد میں پورے ملک میں کسانوں نے دعائیہ جلسے اور اجتماعات منعقد کئے اور ملزموں کی گرفتاری اور مرکزی وزیر کے استعفے کا مطالبہ کیا۔