-
جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں پولیس نے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے۔
-
ہندوستان-چین کے درمیان مذاکرات ناکام، سرحد پر چینی فوج کے ٹینک روانہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴چین اور ہندوستان کے فوجی حکام کے مابین لداخ میں سرحدی تنازعہ کو لے کر 17 مہینے سے جاری کشیدگی کو ختم کرنے سے متعلق مذاکرات ناکام ہو گئے، جسکے بعد میڈیا میں آئی رپورٹوں کے مطابق، چینی فوج نے ہندوستان سے ملے سرحدی علاقوں میں ٹینک روانہ کئے ہیں۔
-
کسانوں کا حکومت کو وقت آنے پر سبق سکھانے کا عزم، وزیر اعظم مودی سے کسان لیڈر کا چبھتا سوال
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے وزیر اعظم نریندرا مودی سے سوال کیا ہے کہ کیا وہ پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں یا کسی خاص طبقے کے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ساڑھے سات سو (750) کسان 'شہید' ہو گئے، لیکن وزیر اعظم کے منھ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا، سوال یہ ہے کہ مودی پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں یا پھر کسی خاص طبقے کے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں قتل اور تشدد کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
لکھیم پور واقعہ کا اصل ملزم آشیش مشرا گرفتار، پولیس: ملزم نے گمراہ کن بیان دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸لکھیم پور واقعے کے بعد گرفتار کئے گئے مرکزی وزیر کے ملزم بیٹے آشیش مشرا کو یوپی پولیس کے سامنے پیش کیا گیا۔
-
لکھیم پور کھیری واقعے کے ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ، گرفتاری نہ ہونے پر دسہرے پر مودی کا پتلہ جلانے کا اعلان
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲ہندوستان میں کسانوں کی مرکزی تنظیم نے لکھیم پور واقعے کے تعلق سے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اور ان کے بیٹے کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام میں بے چینی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔
-
ہندوستان میں سرنج کی برآمدات پر پابندی، حکومت نے کورونا کو بتایا وجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴بھارت نے سرنج کی برآمدات پر تین مہینے کے لئے پابندی لگادی ہے۔
-
کسان تحریک کا بڑھتا اثر، لکھیم پور کھیری واقعے پر اقلیت کمیشن کا یوپی حکومت سے 3 دن کے اندر رپورٹ دینے کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸لکھیم پور کھیری واقعے پر اقلیت کمیشن نے یوپی حکومت سے 3 دن کے اندر رپورٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔