-
ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پرینکا گاندھی نے ریلوے اور قومی شاہراہوں کی نجکاری کی سخت مخالفت کردی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے ریلوے اور قومی شاہراہوں کی نجکاری کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
کابل سے نکالے جانے والے پچیس ہندوستانی نئی دہلی پہنچ گئے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹کابل سے نکالے جانے والے پچیس ہندوستانیوں سمیت اٹھتر افراد منگل کو ایئرانڈیا کی ایک پرواز سے دوشنبے شہر سے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح ایک فیصد سے نیچے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶ہندوستانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح ایک فیصد سے نیچے آگئی ہے۔
-
کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سو سے زائد ہندوستانی شہریوں کا اغوا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴ہندوستانی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سو سے زائد ہندوستانی شہریوں کو اغوا کرلیا۔
-
ہندوستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کی کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گذشتہ دو برسوں کے دوران تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی آئی ہے۔
-
ہندوستان، پہلے ڈی این اے بیس کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹ہندوستان کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پہلے ڈی این اے بیس کورونا ویکسن کی تائید کردی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں قدرے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔