-
دہلی میں بارش، معمول کی زندگی مفلوج
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴دہلی میں بارش سے معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلحانہ تصادم، تین کی موت
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلحانہ تصادم میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان، وزیر اعظم مودی کی عوامی مقبولیت میں کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت گزشتہ ایک برس کے دوران چھیاسٹھ فیصد سے گھٹ کر چوبیس فیصد تک آ گئی ہے۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان میں ڈیزل کی قیمت میں کمی لیکن پیٹرول کی قیمت اضافہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸ہندوستان میں ڈیزل کی قیمت میں دوسرے دن بھی کمی آئی لیکن پیٹرول کی قیمت بڑھی ہوئی سطح پر برقرار رہی ۔
-
ہندوستان میں کورونا سے پانچ سو تیس نئی اموات
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲ہندوستان میں کورونا سے پانچ سو تیس نئی اموات اور چھتیس ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیاگیا۔
-
ایئر انڈیا کے لئے بھی ٹینڈر طلب
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ہندوستان کی مرکزی حکومت نے نجکاری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایئر انڈیا کے لئے بھی ٹینڈر طلب کرلئے ہیں۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کر دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی انکوائری کے لئے مغربی بنگال کی حکومت کے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کردی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کا ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴کانگریس پارٹی کی تین خاتون رہنماؤں نے مرکزی حکومت سے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں دس ہزار کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔