-
کانگریس پارٹی کا ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴کانگریس پارٹی کی تین خاتون رہنماؤں نے مرکزی حکومت سے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں دس ہزار کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔
-
کشمیر، عزاداران حسینی پر سکیورٹی فورسز کا حملہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سکیورٹی فورسز نے نواسۂ رسول کی عزاداری کرنے والوں پر دھاوا بولا۔
-
کابل سے ہندوستانی سفارتکاروں اور شہریوں کی واپسی
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ ایک سو چالیس ہندوستانی شہریوں کو لے کر کابل سے ریاست گجرات کے شہر جام نگر پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان، پیگاسس معاملے پر عدالت عظمیٰ میں سماعت آج
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۲ہندوستان کی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی کیس کی سماعت آج منگل کے روز ہوگی۔
-
ہندوستان کا پچھترواں یوم آزادی، وزیر اعظم مودی کا لال قلعے سے خطاب
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریب سے اپنے خطاب میں کورونا کے خلاف جنگ میں اپنی حکومت کی کارکردگی کا دفاع کیا۔
-
ملک میں جمہوریت کے استحکام پر صدر ہندوستان کی تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶ہندوستان کے صدر نے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے اپنے نشری خطاب میں ہندوستانی جمہوریت کے استحکام پر زور دیا.
-
صدر جمہوریہ ہند کا یوم آزادی پر قوم سے خطاب
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱ہندوستان کے صدر نے پچھترویں یوم آزادی پر قوم سے خطاب میں کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے ۔
-
ٹوئٹر غیرجانبدار پلیٖٹ فارم نہیں: راہل گاندھی
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ٹوئٹر نے ہندوستان میں کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا کے اکاؤنٹ بحال کردیئے ہیں۔