-
ہندوستان، ترپن کروڑ سے زائد کو ویکسین لگا دیا گیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵ہندوستان میں سنیچر کو کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے نئے معاملوں کے مقابلے اس سے ٹھیک ہونے والے لوگوں کی تعداد ایک بار پھر کم رہی، جس کی وجہ سے فعال معاملات میں تقریباً ڈھائی ہزار کا اضافہ ہوا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں دو ہزار سات سو افراد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح تصادم، ایک جنگجو کی موت
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح تصادم میں ایک جنگجو کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
راہل گاندھی اور بائیس دیگر رہنماؤں کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ بند
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اور بائیس دیگر رہنماؤں کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ بند کردیئے گئے ہیں ۔
-
ہندوستان میں حکومت پر حزب اختلاف کا الزام
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان میں حزب اختلاف نے حکومت پر مارشل کی وردی میں، باہر کے لوگوں کو پارلیمنٹ میں لاکے مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں پارلیمانی اراکین کا احتجاجی مارچ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰دہلی میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔
-
ہندوستان میں ای او ایس زیرو تھری سیٹلائٹ کا مشن ناکام
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ہندوستان میں ای او ایس زیرو تھری سیٹلائٹ کا مشن ناکام ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
سعودی عرب کی اسرائیل نوازی پر کشمیری رہنما کی کڑی تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی کرکے سعودی عرب تباہی کے راستے پر چل پڑا ہے۔