-
کشمیر: سیکورٹی اہلکاروں کے ایک دستے پر حملہ، ایک اہلکار زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کے ایک دستے پر حملے میں کم سے کم ایک سیکورٹی اہلکار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگامے
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن اراکین کے ہنگاموں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲ہندوستان نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی کے ذریعے بنائے گئے سنگل ڈوز ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
-
جموں کشمیر میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کے گھروں پر ہندوستانی اہلکاروں کے چھاپے
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں این آئی اے نے جماعت اسلامی سے وابستہ افراد کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
-
ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کو طلائی تمغہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس میں نیزہ پھینکنے کا طلائی تمغہ ہندوستان نے جیت لیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ اموات میں ایک بار پھر اضافہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ہندوستان میں کورونا سے یومیہ اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸وسطی ضلع بڈگام کے موچھو علاقے میں ایک شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان میں مندر پر حملہ، وزارت خارجہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طلبی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷ہندوستان نے پاکستان میں ایک مندر پر ہونے والے حملے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جمعرات کو بھی ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے اور نعرے بازی
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں اور نعرے بازی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
کشمیرمیں مکمل ہڑتال اور یوم سیاہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵کشمیر میں حریت کانفرنس کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال ہے۔