-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ اموات میں ایک بار پھر اضافہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷ہندوستان میں کورونا سے یومیہ اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸وسطی ضلع بڈگام کے موچھو علاقے میں ایک شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان میں مندر پر حملہ، وزارت خارجہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طلبی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷ہندوستان نے پاکستان میں ایک مندر پر ہونے والے حملے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جمعرات کو بھی ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے اور نعرے بازی
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں اور نعرے بازی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
کشمیرمیں مکمل ہڑتال اور یوم سیاہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵کشمیر میں حریت کانفرنس کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال ہے۔
-
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی 12 ویں دن بھی متاثر
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔
-
راہل گاندھی کا احتجاج جاری، اس بار سائیکل سے پارلیمنٹ پہونچے
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی منگل کو حزب اختلاف کے دیگر اراکین کے ہمراہ سائیکل سے پارلیمنٹ پہنچے۔
-
حکومت کی عدم جوابدہی پر ہندوستان کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ، کارووائی معطل، وزیر اعظم مودی نے تنقید کی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منگل کو بھی اپوزیشن کے ہنگاموں کے سبب کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔
-
ٹوکیو اولمپک کے ہاکی سیمی فائنل میں ہندوستان کی شکست
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کی مردوں کی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں بلجیئم سے ہار گئی۔
-
ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔