-
ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا کے تاراتلہ علاقے میں بدھ کے روز ایک زیرِ تعمیر گودام کا بڑا حصہ اچانک منہدم ہونے سے کم از کم 5 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱قطر کے راس لفان ایل این جی کمپلیکس میں حال ہی میں ہونے والے دھماکے میں 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹرمپ کو خوش کرنا بند کریں اور امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط نہ کریں۔
-
ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۵ہندوستان کی ریاست بہار کے سپول میں فوڈ پوائزننگ کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ کے علی گنج علاقے میں واقع ایک تین منزلہ کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں پیر کی دوپہر کو زبردست آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں کم سے کم 15 طلبا ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان بھر میں پانی کے ذخائر میں کمی، 9 ریاستیں شدید متاثر
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷ہندوستان کی پنجاب اور راجستھان سمیت 9 ریاستوں میں آبی ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں، جبکہ اتر پردیش اور دہلی پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک مسلمان لڑکی کو مبینہ طور پر برقع نہ اتارنے کی وجہ سے میڈیکل داخلہ امتحان، نِیٹ، دینے سے روک دیا گیا۔
-
کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں ہفتہ کو شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں سری نگر نالندہ ڈائیلاگ 2026 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
-
ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲امریکی محاصرے کے باوجود ایران کے تیل کے نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔
-
مودی حکومت کی جمہوریت کو کمزور کرنے اور وفاقی ڈھانچے کو بدلنے کی سازش ناکام، بی جے پی کے خلاف پرینکا گاندھی کا جوابی حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۹کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خواتین ریزرویشن اور حد بندی کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف زبردست جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے ہفتہ (18 اپریل) کو پریس کانفرنس کر کہا کہ ’’کل جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ مودی حکومت نے جمہوریت کو کمزور کرنے اور وفاقی ڈھانچے کو بدلنے کی سازش کی تھی، جسے ہم نے شکست دے دی۔ یہ آئین کی جیت ہے، ملک کی جیت ہے، اپوزیشن کے اتحاد کی جیت ہے، جو حکمراں جماعت کے لیڈران کے چہرے پر واضح طور پر نظر آ رہا تھا۔‘‘