ہندوستان
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےعلاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف عام ہڑتال سے وادی کشمیر میں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رام بن میں موسم کا قہر، بڑے پیمانے پر تباہی
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے رام بن میں بادل پھٹنے ، پہاڑوں سے گرنے والے تودوں اور سیلاب نے زبردست تباہی مچائی ہے۔
-
ہندوستان: رام دیو کے غلط اشتہار پر عدالت کی برہمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو یوگا گرو رام دیو کے اُس تبصرہ پر سخت اعتراض کیا جس میں انہوں نے ہمدرد کے روح افزا کے لیے شربت جہاد جیسے قابل اعتراض الفاظ استعمال کیئے تھے۔
-
وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر انتظام ’تحفظ اوقاف کانفرنس‘ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مسلم تنظیموں کے نمائندے اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی قانون 2025 کی سخت مخالفت کی گئی اور اسے مکمل طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
بجلی کی کٹوتی سے دہلی کے لوگ پریشان: آتشی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی بجلی کی کٹوتی کے مسئلے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کا چار روزہ دورۂ ہندوستان
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳ہندوستان پر چھبیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد امریکہ کے نائب صدر بے ڈی وینس کل ہندوستان پہنچ گئے۔
-
ہندوستان: وقف قانون، ادھو ٹھاکرے کا حکومت پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴شیوسینا یوبی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ وقف بورڈ اور زبان سے متعلق مسائل پر ملک میں تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
حکومت ہمیں ہیرالڈ کے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لئے کوشاں ہے: ملکارجن کھڑگے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے حکومت پر الزام لگا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات، زرعی تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸برازیل میں برکس وزرائے زراعت کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر زراعت نوری قزلجہ نے ہندوستانی وزیر زراعت شیرواجی سنگھ کوچن سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
میں نے ریاست کرناٹک میں ویمولا ایکٹ کے نفاذ کے لئے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا: راہل گاندھی
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ہندوستان کی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ایک خط لکھ کر وہاں ویمولا ایکٹ نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔