-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد منگل کو گزشتہ تین مہینے کی کمترین سطح پر پہنچ گئی۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدستور بے لگام
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲ہندوستان میں منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کو ہندوستانی صدر کی مبارکباد
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
نو منتخب ایرانی صدر کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان میں گرین فنگس کا پہلا کیس
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ہندوستان میں گرین فنگس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔
-
مشہور ہندوستانی کھلاڑی ملکھا سنگھ اکیانوے برس کی عمر میں چل بسے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹ہندوستان کے مشہور کھلاڑی ملکھا سنگھ اکیانوے برس کی عمر میں چل بسے۔
-
دہلی میں کورونا کی تیسری لہرکے مقابلے کی تیاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵دہلی کے وزیر اعلی نے کورونا کی تیسری لہرکے مقابلے کی تیاری کا اعلان کردیا ہے۔
-
احتجاج کے باوجود ہندوستان میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷ہندوستان میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے اعتراضات اور عوام کے احتجاجی مظاہروں کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں منگل کو اپنی ریکارڈ سطح پر برقرار رہیں۔