-
ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی آرہی ہے۔
-
دہلی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے 'آئی کیو ایئر' نے نئی دہلی کو دو ہزار بیس میں مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر کا آغاز
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آنے کے بعد بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاستی حکومتوں کو فوری اور موثر اقدام کی ہدایت کی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں بینک ملازمین کی ہڑتال کا جائزہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴ہندوستان میں بینک ملازمین کی ہڑتال پر منگل کے روز اس ملک کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف نے مسئلہ اٹھایا۔
-
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں حکمراں جماعت کی انتخابی مہم
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کی مہم جاری ہے اور ریاست میں ترنمول کانگریس پارٹی کی رہنما اور ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وہیل چیئر پر اپنا روڈ شو کیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ قرآن کریم کی شان میں گستاخی ، وسیم رضوی کو سزا دئے جانے کا مطالبہ !
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷ہندوستان میں وسیم رضوی نام کے ایک شخص کے ذریعے قرآن کریم کی شان میں گستاخی پر ہندوستان اور دنیا کے دیگر ملکوں کے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے اور اس کے اہانت آمیز بیان کی سخت مذمت کی جارہی ہے -
-
ہندوستان میں آزادی کے پچھتر سال کی تقریبات کا آغاز
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳ہندوستان میں آزادی کے پچھتر سال کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ان تقریبات کا سلسلہ پندرہ اگست دو ہزار تیئس تک جاری رہے گا جب ہندوستان کی آزادی کو پچھتر سال پورے ہوں گے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کا تحریک کو وسیع تر کرنے کا اعلان
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ہندوستان میں کسان رہنماؤں نے اپنی تحریک کو وسیع تر کرتے ہوئے جہاں چھبیس مارچ کے ہندوستان بند کی تیاری شروع کردی ہے وہیں بنگال کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر قاتلانہ حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔