-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی ریل روکو مہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر ریل روکو احتجاج کیا جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں ٹرینوں کی رفت و آمد معطل ہوگئی۔
-
بندروں کے حملے میں ایک نوزائیدہ بچی جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸ہندوستان میں بندروں کے ایک گروہ نے گھر سے دو نوزائیدہ جڑواں بہنوں کو اٹھا کرکے ان میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔
-
انگلینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بڑھی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کی کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ اوپر آگئی ہے۔
-
غیر ملکی سفارتکاروں کے چوتھے وفد کا دورہ سری نگر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰بائیس ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر بدھ کی صبح سری نگر پہنچا ہے۔
-
کسانوں کی تحریک کے انتخابات پر اثرات
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹ہندوستان میں تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا اثر اب اس ملک کی ریاست پنجاب کے مقامی انتخابات پر مرتب ہوتا نظر آ رہا ہے جہاں بی جے پی کو ممکنہ شکست کا سامنا ہے۔
-
ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ پر ہندوستان کی فتح
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰ہندوستان نے منگل کے روز انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن تین سو سترہ رنوں کے بھاری فرق سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی اور اس طرح اس نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں ایک ایک سے برابر کر لی۔
-
ہندوستان میں بس حادثہ، 37 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیدھی کے رام پورنایکن تھانہ علاقے میں منگل کی صبح بانساگر ڈیم منصوبے سے منسلک نہر میں بس کے گرنے سے 37 مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ سات افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا۔
-
ہندوستان، اجمیر شریف جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ریاست آندھرا پردیش میں ہونے والے المناک حادثے میں چودہ افراد جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
سی اے اے کو کبھی بھی نافذ نہیں ہونے دیں گے، راہل گاندھی
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ سی اے اے کو ہم کسی بھی صورت میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔